اہم خبریںپاکستانرپورٹسمندر پارپاکستانیمراسلاتنقطہ نظر

بھارت کا عمران خان آخر اتنا کامیاب کیوں ؟؟

9
0

عمران خان اور تحریکِ انصاف کے ہر کارکن کو اروند کجریوال کے ہر فارمولے کو انتہائی غور سے دیکھنا چاہیے کہ کس طرح ایک غریب شخص نے بھارت جیسے منقسم ملک میں بر صغیر کی تاریخ کی سب سے برق رفتار غیر مورثی جماعت بنا کر بڑے بڑے سیاسی زعماء کو حیران کردیا ہے ۔ خاص کر بھارتی پنجاب میں نتائج نے قیامت بپا کردی ہے ۔ دہلی میں حکومتی لوگ بھی بچے سرکاری اسکولوں میں بھیج رہے ہیں اور عام آدمی خوشحالی کا سفر طے کررہا ہے ۔محض ایک نقطہ ہے جس پر کامیابی کجریوال کو پچھلے پچاس سال کا بڑا سیاستدان بناتی ہے اور وہ ہے کسی طور پر بھی نظریات پر سودے بازی نہ کرتے ہوئے صحیح کام کے لئے صحیح شخص کا انتخاب اور اس کی ذمہ داری اور حدود اور احتساب کا مکمل انتظام۔ اور یہی وہ چیز ہے جس کی پاکستانی سیاست اور راہنماؤں میں شدید کمی ہے

 

( عروج اصغر 04-04-2022  )

9
0

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button