اہم خبریںپاکستاندین و دنیاسعودی عربسمندر پارپاکستانی

آئی آر ایف اور ذاکرنائک پر پابندی میں مزید 5سال کی توسیع

6
1

بهارتى وزارت داخلہ نے مبلغ ذاکر نائک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر عائد پابندی میں مزید پانچ سال کی توسیع کردی ہے۔  پہلی بار اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی سترہ نومبر دوہزار سولہ کوگگی تھی۔ذاکر نائک کے ادارے پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں ۔دوہزار سولہ میں پابندی عائد کیے جانے سے کچھ پہلے حکومت نے ذاکر نائک کےادارے پر بیرون ملک سے چندہ لینے پر پابندی عائد کی تھی۔

6
1

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button