کھیل

نمیبیا ! آپ کو پتا تھا یا ہم نے یاد دلایا؟

5
0

جب یہ تحریر آپ تک پہنچے گی آپ کے گوش و گوار ہوچکا ہوگا کہ پاکستان اگلا مقابلہ نمیبیا سے ہے ۔ یقیناً ہم میں سے بہت سارے لوگ یہ نہیں جانتے ہونگے کہ نمیبیا کہاں اور کیسا ملک ہے اور اس کی تاریخ کیا ہے اور نہ ہی ابھی تک ذیادہ تر کو تحقیق کی ضرورت محسوس ہوئی ہوگی ۔

ہمارے اندر تجسس اور تحقیق کا مادہ اپنی کم ترین حالت میں موجود ہے جس کا استعمال ہم ذیادہ تر منفی طور پر ہی کرتے ہیں

تحریر پڑھ کر آپ کوشش کریں گے مگر اس سے ہماری قومی حالت ذار دماغی توازن اور علم و عمل کے اجتماعی ڈھانچے کی خستہ حالی کا اندازہ ضرور ہوتا ہے اور اس سے بڑھ کر یہ کہ اگر ہمیں کوئی یہ شعور دینے کی کوشش بھی کرے تو ہم کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہے اور ہمیں پتا تھا یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ہم اپنی بری حالت کے برے ہونے کو بھی تسلیم نہیں کرتے جوکہ ترقی اور اصلاح کے رستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔

اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاکستان کو ہر میدان میں کامیاب کرے بحرحال پوانٹس ٹیبل کی صورتحال ذیل میں موجود ہے ۔

 

 

5
0

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button